پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

عثمان بزدار کون ہے؟ اب کیا ہونے والا ہے؟ عمران کے قریب ترین ساتھی نے مجھے ان سے چند گز کے فاصلے پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟ حامد میر کا انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانے والے امیدوار عثمان بزدار کا اعلان ہوتے ہیں ان کے کئی سکینڈل سامنے آ گئے ہیں، سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے انتہائی قریبی لوگ بھی عثمان بزدار سے واقف نہیں۔ سینئر صحافی نے بتایا کہ تقریب حلف برداری کے دوران بہت سے لوگ ان سے پوچھتے رہے کہ عثمان بزدار کون ہیں، سینئر صحافی

حامد میر نے کہاکہ عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے ان سے کچھ فاصلے پر کھڑے ہو کر مجھ سے کہا کہ لگتا ہے کہ ہماری مشکلات اب شروع ہونے والی ہیں اور ان کا آغاز پنجاب سے ہو گا۔ سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ لوگ عمران خان کے اس فیصلے پر حیران و پریشان ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ایسے لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہر فیصلہ ان سے پوچھ کر کرتے ہیں وہ بھی اس پر حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…