جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سینئر قانون دان کو اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا گیا،وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) سینئر قانون دان انور منصور خان کو اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔نگران حکومت نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل تعینات کیا

تھا جو اپنے عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں ۔ انور منصور خان کا شمار سینئر اور پروفیشنل وکلاء میں ہوتا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری محکموں میں سیاسی بنیادوں کی بجائے پروفیشنل وکلاء کو تعینات کیاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…