ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں صرف چائے بسکٹ لیکن وزیراعلی سندھ کی تقریب میں حاضرین کی تواضع کن اشیاء سے کی گئی؟ افسوسناک انکشافات

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں کیلئے صرف چائے اور بسکٹس پیش کئے گئے دوسری جانب وزیراعلی سندھ کی حلف برداری تقریب میں 9 ڈشز کا اہتمام کیا گیا اور ایک ہزار مہمانوں کو دعوت دی گئی.وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں

کو صرف چائے اور بسکٹ پیش کئے گئے جبکہ وزیراعلی سندھ کی حلف برداری تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔مزید برآں مہمانوں کیلئے 9 ڈشز کا اہتمام کیا گیا جن میں فش فنگر، ریشمی کباب، چکن ونگس، چکن سینڈوچ، چکن پیٹس اور گلاب جامن سمیت دیگر شامل تھیں۔ تقریب میں گرین ٹی، کافی اور چائے بھی رکھی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…