اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے متعلقہ حکام کو تیاریاں جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجٹ میں شامل مسودوں کو جلد حتمی شکل دیں، تاکہ آئندہ ہفتے بجٹ جائزہ اجلاس منعقد بلایا جاسکے، اجلاس میں مختلف محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ آئندہ بجٹ کے اہم نکات زیر بحث لائے جائیں گے،جبکہ رواں مالی سال بجٹ اہداف اور اقدامات کا جائزہ بھی لیا جائےگا۔
وفاقی بجٹ 2015-16 کے حوالے سے جائزہ اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































