جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

گیلری میں موجود تحریک انصاف کے کارکن لیگی خواتین اراکین کے ساتھ کون سا شرمناک کام کرتے رہے؟ احسن اقبال کاسنگین دعویٰ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) گیلری میں موجود تحریک انصاف کے کارکن لیگی خواتین اراکین کے ساتھ کون سا شرمناک کام کرتے رہے؟ احسن اقبال کاسنگین دعویٰ، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا،سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ گیلری میں موجود پی ٹی آئی کے کارکن لیگی خواتین اراکین کو شرمناک

گالیاں دیتے رہے ۔احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ ’’پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں جو اسمبلی کی گیلری میں بیٹھے ہوئے تھے اور خواتین اراکین اسمبلی کو شرمناک گالیاں دیتے رہے۔‘‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…