جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

نئے پاکستان کیلئے پر امید،عمران خان یہ کام کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں،شاہ زین بگٹی نے ’’کپتان‘‘ پر اعتماد کا اظہار کردیا،بڑی پیش گوئی کردی

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)نئے پاکستان کیلئے پر امید،عمران خان یہ کام کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں،شاہ زین بگٹی نے ’’کپتان‘‘ پر اعتماد کا اظہار کردیا،بڑی پیش گوئی کردی، تفصیلات کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کیلئے پرامید ہیں،عمران خان کیے گئے وعدوں کو ضرور

پورا کریں گے،حکومت کو تھوڑا وقت تو دیں سب کچھ پتہ چل جائے گا۔جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زین بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے عمران خان سنجیدہ ہیں،صوبے کے مسائل کو ایوان کے اندربھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا،بلوچ عوام کو نئی حکومت سے توقعات ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…