کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے عید قربان پر4 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے حکومت سندھ کی اعلان کردہ چار تعطیلات سے سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،چھ دن چھٹیاں منائیں گے۔حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عید الاضحی پرسندھ میں عام تعطیل 21 اگست سے 24 اگست تک ہوگی۔پچیس اگست کوہفتہ اورچھبیس اگست کواتوارہونے کی وجہ سے صوبہ سندھ میں 21 اگست کوبند ہونے والے سرکاری دفاتر27 اگست کوکھلیں گے اورسرکاری ملازمین چھ دن چھٹی منائیں گے۔
عید الاضحی کی چھٹیوں کا ترمیم شدہ نیا شیڈول جاری،سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،چھ دن چھٹیاں منائیں گے، نوٹیفیکیشن جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































