پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک صورتحال،30سال سے اسمبلی میں آرہا ہوں ٗ ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ٗسید خورشید شاہ کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید شاہ نے کہاہے کہ ہمیں احساس ہے کہ آج اہم دن ہے اور30سال سے اسمبلی میں آ رہا ہوں لیکن ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ،آج مستقبل کے وزیراعظم سمیت تمام سیاسی رہنماپارلیمنٹ میں موجود ہیں کوئی افسوس ناک واقعہ نہ پیش ہو جائے۔جمعہ کو مہمانوں کی گیلریوں اور گیٹ پر لوگوں کے رش پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے امیدوار خورشید شاہ نے کہا کہ اسمبلی کی

سڑھیوں اور گیٹ میں لوگوں کھڑے ہیں،پارلیمنٹ میں ایسا نہیں ہوتا لوگ فائر ایگزٹ کے سامنے بھی کھڑے ہو گئے ہیں،ہمیں احساس ہے کہ آج اہم دن ہے اور30سال سے اسمبلی میں آ رہا ہوں لیکن ایسے حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے ،آج مستقبل کے وزیراعظم سمیت تمام سیاسی رہنما پارلیمنٹ میں موجود ہیں کوئی افسوس ناک واقعہ نہ پیش ہو جائے۔میں بہت حساس بات کر رہا ہوں سپیکر صاحب مہربانی فرما کر جگہ خالی کرائیں کیونکہ ماضی میں ایسا ہو چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…