پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

’’وزیراعظم کیلئے ووٹنگ کی گنتی مکمل ‘‘ عمران خان نے کتنے ووٹ حاصل کر لیے ن لیگ سمیت پیپلز پارٹی کو بڑا سرپرائز دیدیا ‎

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کیلئے رائے شماری مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کر دیا گیا، عمران خان پاکستان کے اگلے وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ عمران خان کے مدمقابل ن لیگ کے صدر شہباز شریف تھے

جنہیں عمران خان نے قومی اسمبلی میں ہونیوالی رائے شماری میں شکست دی۔ پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ عمران خان کو رائے شماری میں176ووٹ پڑے جبکہ ان کے مقابلے میں شہباز شریف96 ووٹ حاصل کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…