بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ہوا تو اس وقت چیئرمین تحریک انصاف نے ایسا کیا کام کیا کہ مخالفین کو بھی داد دینے پر مجبور کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی نشست سے اٹھ کر مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مصافحہ کیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان مسلم لیگ (ن)کے صدر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ایوان میں پہنچے تو انہوںنے صف میں بیٹھے اراکین سے مصافحہ کیا جن میں

بلاول بھٹو زر داری اور سید خورشید شاہ بھی شامل تھے جس کے بعد شہباز شریف آگے اپنی نشست کی طرف بڑھے تو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی نشست سے اٹھے اور شہباز شریف کو مصافحہ کیا ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر سی بات چیت بھی ہوئی اور پھر عمران خان اور شہباز شریف اپنی نشستوں پر براجمان ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…