پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

عید قرباں کے قریب آتے ہی شہر قائد میں کیا خوفناک کام شروع ہو گیا ؟سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)عید قرباں کے قریب آتے ہی شہرقائدمیں جانور چوری ہونے کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عید قرباں کے قریب آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال شہر میں قربانی کے جانور چوری ہونے کی وارداتیں شروع ہوگئی ہے۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے یوسف پلازامیں بکرا

چوری ہونے کی واردات ہوئی ہے۔ایف بی ایریا میں بکرا چوری ہونے کی واردات کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹیج میں چور کا چہرا واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزم کی نشاندہی بھی ہو گئی ہے تاہم ملزم کو تاحال گرفتارنہیں کیاجاسکاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…