ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان پاکستان کیلئے خوش بختی کی علامت بن گئے گیس اور تیل کا ایک اور اتنا بڑا ذخیرہ دریافت کہ پاکستان کے دن پھر گئے یہ قدرتی خزانہ کس علاقے میں ملا؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان متوقع طور پر پاکستان کے وزیراعظم ہونگے اور آج اس حوالے سے قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن میں جیت اورعمران خان کے متوقع وزیراعظم بننے کی خبر سامنے آنے کے بعد پاکستان کو کئی بڑی خوشخبریاں مل چکی ہیں جس میں سے ایک ایرانی سرحد کے قریب تیل کے کویت سے بھی

بڑے ذخائر کی دریافت ہے جبکہ اب سندھ میں سانگھڑ کے قریب بھی گیس کاایک بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے جبکہ اس کنویں سے تیل بھی برآمدہو گا۔ ذرائع کے مطابق یہ ایک نیا ذخیرہ ہے جس کے قریب کوئی مزید کنواں موجود نہیںہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق کنویں سے 20 ملین مکعب فٹ گیس اور 150 بیرل یومیہ تیل نکلنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…