پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جب اپنے ہی غیروں کی زبان بولنے لگیں۔۔۔مصر نے فلسطینیوں کے ساتھ ایسا ظالمانہ سلوک کرنا شروع کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رفح (این این آئی)فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی گزرگاہ رفح کے گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بند ہونے کے نتیجے میں دونوں طرف پھنسے فلسطینی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔فلسطینی بارڈر امور کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو ایک ہفتے سے دو طرفہ ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ

مصری حکام کی طرف سے ایک ہفتہ پیشتر رفح گزرگاہ کو بند کیا تھا اس کے بعد وجہ بتائے بغیر یہ گذرگاہ مسلسل بند ہے۔فلسطینی بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر رفح گزرگاہ کی بندش سے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف موجود فلسطینی اور دوسرے شہری اپنے پنے گھروں کو جانے کیلئے پریشان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…