بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کس کے فون پر کیا؟وزیراعلیٰ کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کس کے فون پر کیا؟وزیراعلیٰ کے انتخاب میں پیپلزپارٹی کیا کرے گی؟ حیرت انگیز انکشافات،پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری کے فون کے بعد پیپلزپارٹی نے پنجاب میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری

نے اپنا فیصلہ سنادیا اور پنجاب میں پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کو فون کرکے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی امیدوار کوووٹ نہ دیا جائے جبکہ پیپلزپارٹی سے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف دونوں ہی رابطے میں ہیں اور ووٹ کے خواہشمند ہیں لیکن پیپلزپارٹی کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کے فیصلے پر ڈٹ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی وزیراعلیٰ کے انتخاب کے دوران بھی غیر جانبدار ہی رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…