بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمبلی کے دروازے سے آنا ہے یا اپنے گھر کے دروازے سے ؟(ق) لیگ ، پی ٹی آئی کی درخواست پر ایک رکن اسمبلی کیلئے کیسا خصوصی اقدام کیاگیا؟ حیرت انگیز صورتحال 

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے دوران (ق) لیگ اور تحریک انصاف کی درخواست پر ایک رکن اسمبلی کا تقریباً آدھا گھنٹہ انتظار کیا گیا ۔ دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے سپیکر سے درخواست کی گئی کہ ایک رکن اسمبلی آرہے ہیں اور بس اسمبلی کے دروازے پر ہیں ۔ کافی وقت گزرنے

کے باوجود جب رکن اسمبلی نہ پہنچے تو سپیکر نے کہا کہ اسمبلی کے دروازے سے آنا ہے یا اپنے گھر کے دروازے سے ؟ تاہم دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے کوئی جواب نہ دیا گیا ۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی رئیس نبیل ایوان میں آئے اور ووٹ ڈالنے کے فوری بعد واپس روانہ ہو گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…