جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان کی تقریب حلف برداری بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ایڈووکیٹ بابر اعوان نے کہا ہے کہ سادگی پی ٹی آئی حکومت کا شعار ہوگا ٗاسی لیے وزیر اعظم کیلئے تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں سادگی سے ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بیرون ملک کوئی اثاثہ نہیں، انہیں سپریم

کورٹ نے ایک سال تلاشی کے بعد صادق و امین قرار دیا۔ بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان اسٹیٹس کو کی سیاست توڑ کر وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے،پاکستان تنہائی سے نکل رہا ہے۔انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی سادگی کی مثال دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہماری پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی ون ڈش کا انتظام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…