بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ایئر فورس میں ایئرمین اور فیمیل نرسنگ کے شعبوں میں بھرتیوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع،جلدی کریں آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

لاڑکانہ (سی پی پی)پاکستان ایئر فورس سلیکشن سینٹر سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس میں ایئرمین اور فیمیل نرسنگ کے شعبات میں بھرتیوں کے لیے رجسٹریشن کا عمل شروع کیا گیا۔جن میں ایئرو ٹریڈس۔

ایئرو سپورٹ(ایم ٹی ڈی)، ایئر سپورٹ (جی سیز)، پرووسٹ، ایئر سپورٹ (پی ایف اور ڈی آئی)، ایئر سپورٹ (اسپورٹس مین)اور فیمیل نرس کے عہدے شامل ہیں۔ اہل امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 22 اگست تک پی اے ایف کی ویب سائیٹ پر رجسٹریشن کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…