منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان بھی نواز شریف بن بیٹھے، اسمبلی اجلاس کے دوران ملنے کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی اراکین سے ہاتھ ملانے کے بجائے کس طرح تکبر کا اظہار کرتے تھے، رئوف کلاسرا نے کپتان کی کلاس لے ڈالی

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے بھی وہی کام شروع کر دیا ہے جو کہ نواز شریف کرتے رہے ہیں، عمران نواز شریف کے انجام سے سبق سیکھیں، معروف صحافی رئوف کلاسرا نے عمران خان کے اسمبلی میں نخوت بھرے انداز پر انہیں کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بھی وہی کام شروع کر دیا ہےجو کہ نواز شریف کرتے رہے ہیں اور آج ان کا حال دیکھ لیں کہ وہ کس انجام سے دوچار ہیں۔

رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہعمران خان اسمبلی اجلاس کے دوران ملنے کیلئے آنیوالے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو دو دو انگلیوں سے مصافحہ کرتے رہے جو کہ تکبر اور نخوت کی علامت ہے۔ نواز شریف بھی یہی کام کیا کرتے تھے اور آج دیکھیں ان کے ساتھ کوئی بھی نہیں کھڑا۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ عمران خان اچھے انداز میں ملنے کیلئے آنیوالوں سے ملیں اور ان ک عزت دیں وہ ان کی پارٹی کے اراکین ہیں ۔ نواز شریف نے اپنی پارٹی کے اراکین کو عزت نہیں دی ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…