بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کے دوران ہنگامہ، پی ٹی آئی والوں نے سپیکر ڈائس کا گھیرائو کر لیا، ہنگامہ پی ٹی آئی کی کونسی خاتون رکن کی وجہ ہوا وجہ ایسی کہ جان کر عمران خان کو بھی شدید غصہ آئے گا

datetime 16  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی خاتون رکن کے ووٹ دکھانےپرپنجاب اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کے دوران ہنگامہ، شور شرابا،سپیکر نے خاتون رکن کا ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے چنائو کے دوران ووٹنگ کا عمل جاری ہے اور اس دوران پنجاب اسمبلی میں اس وقت ہنگامہ اور شور شرابہ شروع ہوگیا جب تحریک انصاف کی ایک خاتون رکن نے ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے اپنا

ووٹ دکھادیا جس پر ن لیگ کی جانب سے اعتراض سامنے آنے پر تحریک انصاف کے اراکین نے شور شرابا شروع کر دیا اور اسی دوران سپیکر نے خاتون رکن صوبائی اسمبلی کا ووٹ مسترد کئے جانے کی رولنگ دیدی۔ واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے چنائو کیلئے سیکرٹ بیلٹ کا طریقہ اختیار کیا گیا ہے اور کوئی رکن بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے سے پہلے نہیں دکھا سکتا اورووٹ رازداری قانون کے تحت اگر کسی رکن نے ایسا کیا تو اس کا ووٹ مسترد ہو سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…