جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ دوسری بارسندھ منتخب، اپوزیشن کے مہرشہریارکے مقابلے میں کتنے ووٹ ملے، حیران کن نتائج نے سب کو حیران کر دیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب مکمل، پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ وزیراعلیٰ منتخب۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں قائدایوان کیلئے ہونے والے انتخاب میں پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ دوسری مرتبہ وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں ۔

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایوان میں ہونیوالی ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے مراد علی شاہ کی جیت کااعلان کیا۔ نتائج کے مطابق مراد علی شاہ کو 97جبکہ اپوزیشن کے مہر شہریار کو 61ووٹ ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…