علی ظفر کو امریکا میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈسے نواز دیاگیا

16  اگست‬‮  2018

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکار و اداکارعلی ظفر کو لاس اینجلس میں ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔پاکستان کے مقبول ترین گلوکار و اداکارعلی ظفر اپنی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘کی تشہیر کے لیے لاس اینجلس میں موجود ہیں۔ جہاں گزشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے’’یونائیٹڈ فور پاکستان انڈیپینڈنس ڈے‘‘کے نام سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں 20 ہزار سے زائد شرکا موجود تھے جو پاکستان کی جشن آزادی کی خوشیوں میں

شریک تھے۔ تقریب میں علی ظفر نے پاکستان کا قومی ترانہ پڑھ کر وہاں موجود شائقین کا لہو گرمایا۔ تقریب کے اختتام پر علی ظفر کو ’’پرائیڈ آف پاکستان‘‘کیایوارڈ سے نوازاگیا۔لاس اینجلس میں جشن آزادی کے حوالے سے کئی سال سے یہ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ علی ظفراور مایا علی کی گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی فلم’’طیفا ان ٹربل‘‘ 26 کروڑ95 لاکھ کا شاندار بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…