ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

حسین حقانی کے بعد امریکہ میں دوسرا مطلوب پاکستانی سفیر،پاکستانی سفیر علی جہانگیر کو طلب کرلیا گیا،صدیقی پر مجموعی طورپر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) قومی احتساب بیورو( نیب) نے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر کو 27اگست کو طلب کرلیا ، علی جہانگیر پر مجموعی طورپر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ بدھ کو نیب ذرائع کے مطابق امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو نیب نے 27اگست کو طلب کرلیا ۔ علی جہانگیر کو ایز گارڈ کمپنی کیس کی تحقیقات کیلئے

طلب کیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ علی جہانگیر کو نیب نے 22مارچ کو بھی طلب کیا تھا۔ ان پر مجموعی طور پر 40ارب روپے کی کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ نیب کی دستاویزات کے مطابق علی جہانگیر اسٹاک ایکسچینج میں انسائڈ ٹریڈنگ کا الزام ہے اور اپنی ایک کمپنی کو سرکاری اداروں کو مہنگے دام فروخت کرکے قومی خزانے کو 20ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…