بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے شراب بنانے والے معروف ادارے کے سربراہ کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات،دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے بڑی رقم کا چیک پیش کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثارسے مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو اسفن یار بھنڈارا نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مری بریوری کے چیف ایگزیکٹو نے سپریم کورٹ آف پاکستان دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان کو 21 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…