منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

وزارت نہ ملی تو شیخ رشید عمران خان کا ساتھ دینگے یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے حتمی اعلان کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف وکٹوں کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں،شہبازشریف کا احتجاج منظور ہے کیونکہ احتجاج ان کا جمہوری حق ہے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف،سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کو بھی جیل بھیجنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی100سے زیادہ نشستیں ہوں گی۔

عمران خان وزیراعظم ہوں گے اور سپیکر بھی پی ٹی آئی سے ہوگا اور اگر اللہ نے چاہا تو عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ الیکشن سے پہلےپاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھی ۔ آخر میں وزارت کے بارے میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو وزارت بھی ملی مجھے قبول ہے اور اگر کوئی وزارت نہیں ملی تو پھر بھی عمران خان کے ساتھ چلوں گا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…