پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

وزارت نہ ملی تو شیخ رشید عمران خان کا ساتھ دینگے یا نہیں؟ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے حتمی اعلان کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف وکٹوں کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں،شہبازشریف کا احتجاج منظور ہے کیونکہ احتجاج ان کا جمہوری حق ہے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف،سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کو بھی جیل بھیجنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے کہا تھا کہ قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی100سے زیادہ نشستیں ہوں گی۔

عمران خان وزیراعظم ہوں گے اور سپیکر بھی پی ٹی آئی سے ہوگا اور اگر اللہ نے چاہا تو عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے۔انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ الیکشن سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھی ۔ آخر میں وزارت کے بارے میں انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جو وزارت بھی ملی مجھے قبول ہے اور اگر کوئی وزارت نہیں ملی تو پھر بھی عمران خان کے ساتھ چلوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…