اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

ایمنسٹی سکیم کے تحت اربوں روپے کے اثاثے ظاہر کرنیوالوں کیساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا، ایسی خبر آگئی کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے برطانیہ اور دبئی میں اثاثے رکھنے والے سینکڑوں افراد کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ مبہم ہے۔ اندرون و بیرون ملک اثاثے رکھنے والے جن افراد نے حالیہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے تحت اپنے اثاثے ظاہر کئے ہیں ان کے خلاف تحقیقات ممکن ہی نہیں ہیں کیونکہ ایف بی آر کے پاس ایمنسٹی کے قانون کے تحت اس کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ ماہرین کے مطابق بعض ایف بی آر حکام کا موقف غیر واضح ہے جس کے نتیجہ میں بے چینی پھیل رہی ہے۔ ماہرینکے مطابق

ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2018 کے آرڈیننس میںاس سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کو ہر قسم کا قانونی تحفظ فراہم کیا گیا ہے اسی لئے لوگوں نے حکومت پر اعتماد کرتے ہوئے اربوں روپے کے خفیہ اثاثے ظاہر کئے ہیں جسکی تمام تر تفصیلات اسٹیٹ بینک کے پاس انتہائی محفوظ حالت میں موجود ہیں۔ماہرین نے کہا کہ ایف بی آر کو اس سکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کے ڈیٹا تک رسائی ہی نہیں دی گئی تو یہ ادارہ کسی کے خلاف کاروائی کیسے کر ے گا۔خفیہ اثاثے رکھنے والے ان افراد کو خلاف کاروائی ممکن ہے جنھوں نے ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہیں اٹھایا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…