ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں اس وقت 33961میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت، جانتے ہیں 2025میں یہ صلاحیت کہاں تک پہنچ جائیگی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)سال 2025 تک ملک میں بجلی کی پیداوار 62 ہزار 184 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی(این ٹی ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 33 ہزار 961 میگا واٹ ہے جبکہ منصوبہ بندی کے تحت 2019 تک بجلی کی پیداوار کو 37 ہزار

633 میگاواٹ تک بڑھایا جائے گا۔ اس طرح سال 2020 کے دوران بجلی کی پیداوار 39 ہزار 821 میگاواٹ جبکہ 2021 میں 45 ہزار 621 میگاواٹ تک بڑھ جائے گی۔ بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے ملک کےمختلف حصوں میں مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کے نئے یونٹس لگائے جا رہے ہیں جن کی تکمیل کے بعد سال 2025 تک پاکستان میں بجلی کی پیداوار 62 ہزار 184 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ہماری آنکھیں کب کھلیں گے


یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…