پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

امریکہ کا یوم آزادی پر پاکستانیوں کے نام ایسا پیغام کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا۔۔مائیک پوپمپو نے کیا کچھ کہہ دیا؟پاکستان بھی حیران

datetime 14  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے پاکستان اور امریکہ کی عوام کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات اور رشتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار مائیک پومپیونے پاکستان میں جشن آزدی کے موقع پر اپنے

ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پوری قوم کو یوم آزدی کی مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ پاکستان اور امریکی عوام کے درمیان گزشتہ 7عشروں سے قریبی تعلقات ہیں اور امید ہے کہ یہ تعلق مزید وقت کے ساتھمستحکم ہوگاانہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا بہترین اتحادی ہے مشترکہ اہداف کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…