جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران اسماعیل کپتان کیساتھ ملکر کیا کام کرنا چاہتے ہیں؟ نامزد گورنر سندھ نے اپنی خواہش کا اظہا رکردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ تعلیم پرکام کرنے کا خواہش مند ہوں‘ایک سیٹ جیتنے کے بعد لوگوں نے ہمارا مذاق اڑایا تھاکہ عمران خان کب وزیراعظم بنے گے‘خواب دیکھنا اچھی عادت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ

خواب دیکھنا اچھی بات ہے ،ہم نے نئے پاکستان کا خواب دیکھا تھا،جب ہم نے ایک سیٹ جیتی تو لوگوں نے ہمارا مذاق اڑایا تھا،مگر ہمارے حوصلے بلند تھے اور ہم کامیاب ہو گئے۔ان کا کہنا تھا کہآج تاریخی لمحات ہیں،2018میں عمران خان نئے پاکستان کا آغاز کر رہے ہیں،میری خواہش ہے کہ عمران خان کیساتھ مل کر تعلیم کیلئے کام کروں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…