جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

کل ملک بھر میں یوم آزادی نہیں منائیں گے بلکہ کیا کریں گے؟ مولانا فضل الرحمان کی جماعت نے بغاوت کا اعلان کر دیا، انتہائی تشویشناک اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ یوم آزادی کو یوم جدوجہد آزادی کے دن کے طور پر منائیں، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ایم ایم اے کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) آج ملک بھر میں یوم جدوجہد آزادی کے طور پر منائے گی، مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالنے

والے اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ ہم حکومت کریںگے، انہوں نے کہا کہ ہم انہیں دکھائیں گے کہ اپوزیشن کیسے ہوتی ہیں، ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جعلی طریقے سے آنے والوں سے تبدیلی کی امید رکھنا خام خیالی ہے، انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کو ایک ایجنڈے کے تحت ملک پر مسلط کیا گیا ہے تاکہ ہم سیاسی لوگ خود فیصلے نہ کرسکیں بلکہ فیصلوں کا اختیار کسی اور کو دیا گیا، مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ہم سیاسی اور معاشی طور پر بھی آزاد نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…