بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی بچی کورکشہ چلانے کا شوق بھاری پڑگیا

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (اے این این)چین میں بچوں کی شرارتوں کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جو نہ صرف خود کو بلکہ دوسروں کو بھی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ چیزوں کا بھی کباڑہ نکال دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ چین کی کاونٹی میں پیش آیا جب ایک4سالہ بچی نے اپنے والد کے رکشے میں لگی چابی دیکھ کو موقع سے فائدہ اٹھایا اور

نہ صرف رکشہ اسٹارٹ کرلیا بلکہ کئی دور گلی میں دوڑانے کے بعد اِدھر ادھر ڈولتے رکشے کو اسٹالز میں گھسادیا ۔رپورٹ کے مطابق یوں بے قابو رکشہ کے زد میں آنے سے جہاں کئی لوگ بال بال بچے وہیں تین افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ رکشہ چلانے کی شوقین شرارتی بچی خوش قسمتی سے بالکل محفوظ رہی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…