جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیریں مزاری میں بھی بڑی تبدیلی آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری جہاں اپنے دبنگ انداز کی وجہ سے منفرد شناخت رکھتی ہیں وہیں ان کا ہیئر سٹائل بھی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔گزشتہ قومی اسمبلی کے دوران بھی ڈاکٹر شیریں مزاری مختلف رنگوں میں اپنے بالوں کو رنگتی رہی ہیں اور کل بھی قومی اسمبلی کے پہلے

اجلاس میں بھی وہ اپنے بالوں کو خصوصی طور پر رنگ کرکے اسمبلی آئیں۔ شیریں مزاری نے اپنے بالوں کو جامنی اور سبز رنگ میں رنگا ہے۔ واضح رہے کہ شیریں مزاری اس سے قبل اپنے بالوں کو سرخ اور نیلے رنگوں سمیت کئی رنگ دے چکی ہیں تاہم کل انہوں نے اپنے بالوں کو دو رنگوں میں رنگا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…