جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غزہ میں حماس کا تختہ الٹا جا سکتا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)ایک سینئر اسرائیلی وزیر نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پٹی سے حماس کا انتظام ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔ اگر کوئی اور راستہ باقی نہ رہا، تو اسرائیل غزہ میں حماس کی حکومت ختم کر دے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیر یووال اسٹائنِٹس نے کہاکہ اسرائیلی حکومت غزہ پٹی میں حماس کا کنٹرول ختم کرنے کے آپشن کے انتہائی قریب پہنچ چکی ہے۔اسٹائنِٹس نے کہا کہ

اسرائیل غزہ میں ایک مکمل جنگ شروع کرنے کے حق میں نہیں ہے تاہم ماضی میں اسرائیلی حکومت غزہ میں حماس کا تختہ الٹنے کے آپشن کے اتنے قریب کبھی نھی نہیں آئی تھی۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اور راستہ نہ ملا تو یہ کیا بھی جا سکتا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ایک سیز فائر معاہدہ طے پا چکا ہے، تاہم اسرائیلی حکومت اب تک ایسے کسی بھی معاہدے سے انکاری ہے۔ اسٹائنِٹس نے واضح کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کی ڈیل نہیں ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…