ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیپٹن(ر) صفدر کا شوگر لیول بڑھ گیا،اب کونسا کام کرنے پر غور کر رہے ہیں؟ڈاکٹرز نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول بڑھ گیا،ڈاکٹرز نے انکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورشروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈ کیپٹن(ر)صفدرکی ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔

یاد رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کاٹ رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیاتھا۔اس سے قبل سابق وزیر اعظم نوازشریف کو بھی حالت خراب ہونے پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…