بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لوڈ شیڈنگ ،جنریٹر اور یوپی ایس کے استعمال میں کمی،سولر پینل کے استعمال میں اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے یو پی ایس اور جنریٹر کی افادیت میں کمی کے بعد سولر پینل کے استعمال میں اضافہ ہورہا ہے-عوام بجلی اور گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شدید گرمی سے بچنے کے لئے بجلی کے متبادل ذرائع استعمال کرتے ہیں ، ان میں یوپی ایس اور جنریٹرز کا کردار اہم ہے لیکن یہ دونوں بھی بجلی اور گیس کے محتاج ہیں اور جب بجلی اور گیس کا کال پڑا ہو تو گرمی سے کیسے بچا جائے۔پاکستان میں اوسطا 16 گھنٹے سورج کی روشنی موجود ہوتی ہی۔ماہرین کے مطابق شمسی توانائی کو استعمال کر کے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پایا جاسکتا ہے۔لوڈ شیڈنگ کے اوقات میں گھر کا ایک کمرہ روشن کرنے کے لیے سولر پینل کے سب سے چھوٹے سسٹم کو انسٹال کیا جاسکتا ہے۔تاہم الیکٹرک آلات کا استعمال زیادہ ہو تو اس سسٹم کو وسعت دینی پڑتی ہے-سولر سسٹم کے استعمال میں اضافے کے پیش نظر کراچی کی مختلف مارکیٹوں میں شمسی توانائی سے چلنے والے آلات میں پنکھے، بلب اور روم کولر بھی دستیاب ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…