پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر کا منصوبہ فوری ختم کیا جائے ،چین

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

بیجنگ ۔۔۔چین نے اسرائیل سے تمام غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر روکنے اور فلسطین کیساتھ فوری امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں اسرائیل پر زور دیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں فوری غیر قانونی آبادیوں کی تعمیر کا منصوبہ ختم کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے اقدامات امن کیلئے بین الاقوامی کاوشوں کے خلاف ہیں۔ ترجمان نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطین سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…