بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کی حالیہ نقل و حمل کے پس پردہ کہانی کیا ہے؟شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا،کس وزارت کا مطالبہ کیا ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آٹھ مرتبہ وزیر رہ چکا ہوں اور سینئر پارلیمنٹرین ہو تے ہوئے وزارت کا مطالبہ مجھے زیب نہیں دیتا اور نہ ہی کسی وزارت کی خواہش ہے آج بدھ کے روز عمران خان سے ملنے بنی گالہ جاؤں گا ۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار شفاف انتخابات ہوئے ہیں میرے نزدیک

وزارت کی ہوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی کسی مخصوص وزارت کا طلبگار ہوں سینئر پارلیمنٹرین ہوتے ہوئے وزارت کا مطالبہ کرنا مجھے زیب نہیں دیتا اور میں غیر مشروط طور پر اچھے برے وقت اور حالات میں عمران خان کا ساتھ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ آج عمران خان سے ملنے بنی گالہ جاؤں گا شیخ رشید احمد نے کہا کہ نواز شریف کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں لیکن حالیہ نقل و حمل کے پس پردہ کہانی کچھ اور ہی معلوم ہوتی ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…