اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا عمران خان کوچ بن گئے ہیں؟میں سوال سمجھ گیا ہوں،جواب ہے’ تھینک یو نو کمنٹ‘میں نے کچی گولیاں نہیں کھیلیں،میڈیاسے گفتگو کے دوران دلچسپ صورتحال،شاہ محمودقریشی کے معنی خیز جواب

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں ملی جیت اور پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہار میں سازش کی موجودگی کے سوال پر محتاط جواب دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں سوال سمجھ گیا ہوں،جواب ہے’ تھینک یو نو کمنٹ‘میں نے کچی گولیاں نہیں کھیلیں۔میڈیاسے گفتگو میں شاہ محمود سے دلچسپ سوال یہ پوچھا گیا کہ

’ آپ جس طریقے سے کرکٹ کی پلیسنگ بتارہے ہیں کپتان آپ ہی ہیں، کیا عمران خان کوچ بن گئے ہیں؟اس پر شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک جواب دیا کہ عمران خان کپتان تھا،ہے اور رہے گا ،کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔اس سوال پر کہ قومی اسمبلی میں آپ کو کامیابی ملی اور پنجاب اسمبلی میں شکست ، کہیں یہ سازش تو نہیں؟شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سوال سمجھ گیا ہوں ، جواب دوں گا ، تھینک یو ، نو کمنٹس ، میں نے کچی گولیاں نہیں کھیلیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…