بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کردی،تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی نشستوں پر اضافہ

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تازہ ترین پارٹی پوزیشن جاری کردی،وفاق میں تحریک انصاف 116 نشستوں کے ساتھ سب سے پہلے نمبر پر ن لیگ 64 اور پی پی 43 نشستوں کے تیسرے نمبر پر براجمان ہے،صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ ن 129 کے ساتھ پہلے تحریک انصاف 123 کے ساتھ دوسرے جبکہ آزاد میدوار 30 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔صوبہ سندھ میں پی پی 76 کے ساتھ پہلے

تحریک انصاف 23 کے ساتھ دوسرے جبکہ ایم کیو ایم 16 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں،صوبہ خیبیر پختوان خواہ سے پی ٹی آئی 65 کے ساتھ پہلے متحدہ مجلس عمل 10 کے ساتھ دوسرے جبکہ اے این پی 6 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں،بلوچستان میں بلوچستان عوامی پارٹی 15 کے ساتھ پہلے متحدہ مجلس عمل 9 نشستوں کے ساتھ دوسرے جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی 6 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔(ع ا)



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…