جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

مزید 6نومنتخب آزاد ارکان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے،عمران خان سے ملاقاتیں، کون کون شامل ہیں، تفصیلات جاری

datetime 30  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)بھکر سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ثنااللہ مستی خیل بہاولنگر سے رکن قومی اسمبلی غفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا وٹو ،بھکر سے اراکین پنجاب اسمبلی سید اکبر نوانی اور امیر محمد خان،

مظفر گڑھ سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالئی دستی سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تحریک انصاف کے قدم جم گئے، مزید اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ، پاکستان تحریک انصاف س کے چیئرمین عمران خان سے بھکر سے نو منتخب رکن قومی اسمبلی ثنااللہ مستی خیل نے ملاقات کی اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔اللہ مستی خیل نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، بھکر سے اراکین پنجاب اسمبلی سید اکبر نوانی اور امیر محمد خان بھی کپتان کے قافلے میں شامل بہاولنگر سے رکن قومی اسمبلی غفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا وٹو نے بھی شمولیت کا اعلان کر دیا مظفر گڑھ سے رکن صوبائی اسمبلی عبدالئی دستی بھی تحریک انصاف میں شامل تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کااظہار چیئرمین تحریک انصاف نے شمولیت اختیار کرنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا خیر مقدم کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…