جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’بشری بی بی دنیا کی نیک ترین عورت ،ہمارا اپنا گھر ہی وزیراعظم ہاؤس ہے ‘‘عمران خان کی جیت پر ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کاحیرت انگیز ردعمل ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  جولائی  2018 |

پاکپتن (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودہ اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان کو الیکشن میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سرخرو کرے، بشریٰ بی بی کے خاتون اول بننے پر خوش ہوں، ہمارا اپنا گھر ہی وزیراعظم ہاؤس ہے۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ خدا عمران خان اور بشری بی بی کو سرخرو کرے۔ عمران خان کو الیکشن میں فتح پر اور بشری بی بی کو خاتون اول بننے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ہمارا اپنا گھر ہی وزیراعظم ہاؤس ہے۔ خاور مانیکا نے کہا کہ بشری بی بی دنیا کی نیک ترین عورت ہیں ۔ میرے بچے میرے ساتھ ہی رہیں گے۔ لوگ باتیں بناے رہیں گے انکی فکرنہ کریں۔ جو کچھ ہورہا ہے خدا کی مرضی سے ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…