ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم، سکول کب کھل رہے ہیں، اعلان کردیاگیا

datetime 30  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد( کل)بدھ کھل جائیں گے ۔عام انتخابات کے باعث تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی تھی ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے تعلیمی

اداروں کی تعطیلات 31جولائی کو ختم ہو جائیں گی ۔حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں 15مئی سے 15جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا تاہم عام انتخابات کے انعقاد کے باعث ان تعطیلات میں 31جولائی تک توسیع کردی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…