منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عوام کا بیلٹ اور بیلٹ باکس سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے، سراج الحق

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیمر گرہ ۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نے کہا ہے کہ عوام کا بیلٹ اور بیلٹ باکس سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے لہٰذا ملک میں حقیقی جمہوریت لانے کے لیے انقلابی جدوجہد کی ضرورت ہے۔لوئر دیر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ناقص انتخابی نظام کے باعث عوام کا بیلٹ اور بیلٹ باکس سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے، منتخب ادارے اپنی افادیت کھورہے ہیں جبکہ ملک سے باہر مقیم سیاستدان برطانیہ اور امریکا کے ایجنڈے پر تو عمل کرسکتے ہیں لیکن پاکستان کو ترقی کے راستے پر نہیں ڈال سکتے۔سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو عام آدمی کا ایجنڈا اپنانا ہوگا اور بحرانوں کا حل سیاستدانوں کو خود تلاش کرنا ہے جبکہ ملک میں حقیقی جمہوریت کے لیے انقلابی جدوجہد کی ضرورت ہے اور جمہوری جدوجہد سے ہی ملک کو حادثات سے بچایا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…