منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران کمرے میں کون شخص موجود تھا؟ حامد میر کا حیران کن انکشاف،ساتھ ہی کپتان کو مشورہ بھی دے ڈالا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018میں کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اب سے کچھ دیر پہلے بنی گالہ میں عوام سے خطاب کیا ۔عمران خان جیسے ہی تقریر کرنے کیلئے کیمرے کے سامنے آئے تو اس موقع پر واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا کہ تحریک انصاف کے نااہل رہنما جہانگیر ترین بھی سامنے آگئے اور موقع پر موجود لوگوں کو ہدایات دینے لگے ۔ اس موقع پر عمران خان انہیں دیکھتے رہے ۔

اس صورتحال پر نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ جہانگیر ترین کی جانب سے جو کچھ کیا گیا وہ غلط تھا۔ نااہل نوازشریف اور نااہل جہانگیر ترین کے درمیان کوئی فرق نہیں ۔یقیناً جہانگیر ترین کو میری یہ بات بری لگے گی۔لیکن عمران خان کو چاہئے کہ جہانگیر ترین کو اپنے سے دور ہی رکھیں۔جب آپ کہہ رہے ہیں کہ سب کا احتساب کریں گے ،کرپشن ختم کرینگے ،سب کیساتھ ایک جیساسلوک ہوگاتو اس وقت جہانگیر ترین کا اس کمرے میں موجود ہونا حیران کن ہے ۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…