جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا ووٹر پشاور میں ووٹ پر مہر لگانے کے بعدپولنگ بوتھ میں کیا کام کرتا رہا، موبائل کیمرے سے بنی تصاویر سامنے آگئیں

datetime 25  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)عام انتخابات کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری قواعد وضوابط پر کوئی عمل درآمدنہ ہوسکا،پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون لے جانے پر پابندی کے باوجود ووٹرز موبائل استعمال کرتے رہے،ووٹر نے موبائیل لیکر ووٹ ڈالنے کی تصویر لی ۔

حلقہ این اے 28میں ووٹر نے ووٹ ڈالنے کی تصویر موبائیل سے بنائی ،ووٹر نے پی ٹی آئی کے عامر ایوب کو ووٹ ڈالا ۔الیکشن کمیشن نے موبائیل پولنگ سٹیشن پر پابندی عائد کی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بھی پولنگ سٹیشن میں موبائیل لے جانے پر دفعہ 144نافذ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…