دولہا سجی سنوری دلہن چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا پولنگ سٹیشن پر شادی کے مخصوص لباس میں جس نے دیکھا حیران رہ گیا

25  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دولہا نکاح چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پہنچ گیا، تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 253میں ایک نوجوان اپنی رسم نکاح چھوڑ کر ووٹ ڈالنے پولنگ سٹیشن پہنچ گیا۔ اس موقع پر دولہا کا کہنا تھا کہ ووٹ قو م کی امانت ہے اور وہ اس مقدس امانت کو سونپنے کیلئے آیا ہے ۔ نکاح کچھ دیر لیٹ بھی ہو سکتا ہے مگر ووٹ ضرور ڈالنا تھا لہٰذا نکاح چھوڑ کر ووٹ ڈالنے کیلئے آیا ہوں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…