بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سعودی ریال ، امارتی درہم کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

datetime 25  جولائی  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ عرصہ سے آئےروز امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اورآج جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر131 روپے کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا وہاں سعودی ریا ل بھی 34اعشاریہ 40پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 30

پیسے کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 131 روپے ہوگئی ہے۔ ایک ڈالر کی پاکستانی روپے میں قیمت خرید 130اعشاریہ 50پیسے رہی جبکہ قیمت فروخت 131اعشاریہ 50پیسے رہی۔ اسی طرح سعودی ریال کی قیمت خرید 34اعشاریہ 20پیسے رہی جبکہ قیمت فروخت34اعشاریہ 40پیسے رہی جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 35روپے ہوگئی ہے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…