پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ میرا اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہاں

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (شوبز ڈیسک)اسکینڈل کوئین میرا اپنے متعدد انٹرویوز میں اداکاری کے بعد فلموں کی ہدایات دینے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں، تاہم اب تک انہوں نے کسی بھی پروجیکٹ کا اعلان نہیں کیا۔البتہ اب فلم ’ہوٹل‘ کی اداکارہ نے بتایا کہ وہ سوانح حیات پر مبنی فلم کی ڈائیریکشن کرنا چاہتی ہیں، وہ یہ کسی اور پر نہیں بلکہ اداکارہ وینا ملک کی زندگی پر مبنی فلم ہوگی۔اداکارہ میرا اور وینا ملک دونوں پاکستانی ڈیزائنر حسن شہریار یاسین کے شو ’ٹونائٹ ود ایچ ایس وائے‘ میں ایک ساتھ شریک ہوئیں۔اس شو میں وینا نے اپنے کیریئر اور ماضی

کے حوالے سے بات کی، جبکہ میرا نے وینا ملک کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔جس پر شو کے میزبان ایچ ایس وائے نے اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھی دی۔جبکہ انہوں نے اس سوانح حیات کا نام ’میں بنوں کی وینا‘ رکھنے کے خیال کا اظہار کیا۔میرا نے یہ بھی کہا کہ وینا ملک بہت مقبول اداکارہ ہیں جن کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں اور سفر کے دوران اکثر و بیشتر لوگ انہیں وینا ملک سمجھتے ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ کہ وینا ملک کی زندگی بھی اسکینڈلز سے بھری ہوئی ہے۔اور اگر ان پر فلم بنائی گئی تو واقعی یہ کافی انٹرٹیننگ ہوگی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…