بیس بگلہ (این این آئی)پاکستان میں ہونے والے انتخابات 2018 کانٹے دار مقابلہ ‘جمہوری نظام کے تحت گیارویں انتخابات کے بعد مخلوط حکومت بنے گی۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف 110/ مسلم لیگ نواز 60/ پیپلز پارٹی 40/ ایم ایم اے 20/ آزاد 30/ ایم۔کیو ایم 8/ پاک سر زمین 7/ اور دیگر چھوٹی جماعتیں 1/2/3 پر کامیاب ہو سکتی ہیں تحریک انصاف بائیں بازوں کی جماعتوں سے ملکر
وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی وزیر اعظم کیلئے عمران خان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے ہیں چوہدری نثار علی خان اور شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل ہوسکتے ہیں تحریک انصاف وفاق میں حکومت تشکیل دیتی ہے تو اس کے مخالف ایک سخت اپوزیشن اتحاد بنے گا یہ اسمبلی بھی چوں چوں کا مربہ اندرونی و بیرونی مسائل کا سخت سامنا پیش اسکتا ہے ۔