منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

با اثر بگڑے ر ئیس زا دو ں نے نوجوان لڑکی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ایک ملزم کو گر فتا ر کرلیا،شرمناک انکشافات

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ ( آ ئی این پی )جڑانوالہ با اثر بگڑے رئیس زا دو ں نے اغوا ء کے بعد حوا کی بیٹی کو مبینہ جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ایک ملزم کو گر فتا ر کرلیا۔ ملزما ن اثر و رسو خ والے ہیں اور مقدمہ در ج کر وا نے پر گا ؤ ں بدر کر نے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں

چیف جسٹس آ ف پاکستان اور و دیگر حکام با لا سے نو ٹس لے کر انصا ف و تحفظ کی در د مندا نہ اپیل۔ بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نوا حی گا ؤں 200ر ۔ب میں با اثر بگڑے رائیس زا دو ں عا بد نے اپنے سا تھیو ں شہزا د اور وقا ص سے مل کر دیہہ ہذا کی رہا ئشی 14سالہ صا ئمہ کو مبینہ اغوا ء کے بعد اجتما ئی جنسی درند گی کا نشا نہ بنا ڈالا اور حا لت غیر ہو نے پر کھیتو ں پر پھینک کر فرار ہو گئے۔ زیا دتی کا نشا نہ بننے والی صا ئمہ کے بھائی عثمان نے بتایا کہ وہ انتہائی غریب ہیں اور محنت مز دو ری کر کے اپنا پیٹ پا لتے ہیں ملزمان سیا سی اثر رسو خ والے ہیں اور کا رروائی کروا نے پر گا ؤں بدر کر نے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں لہٰذا چیف جسٹس آ ف پا کستان و دیگر حکا م بالا از خو د نو ٹس لے کر انصا ف و تحفظ فرا ہم کریں ، اس حوالے سے ڈی ایس پی کھرڑیانوالہ نے اپنے مو قف میں بتا یا کہ ملزمان کے خلا ف مقدمہ نمبر 600/16بجرم 365-Bدر ج کر کے ایک ملزم کو گر فتا رکر لیا گیا ہے اور میرٹ پر کا رروائی کر کے قرار وا قعی سزا دی جا ئے گی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…